دمشق: عراقی قونصلیٹ پر مارٹر حملہ، خاتون ہلاک
دمشق: عراقی قونصلیٹ پر مارٹر حملہ، خاتون ہلاک
دمشق (اے ایف پی) دمشق میں عراقی قونصلیٹ پر مارٹر حملے میں ایک خاتون ہلاک اور تین افراد زخمی ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ دارالحکومت کے مرکزی علاقے مالکی میں یہ قونصلیٹ واقع ہے۔