بھٹہ مزدور خاندانوں کو روزگار کیلئے قرضہ دیا جائے گا: راجہ اشفاق سرور
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور نے کہا کہ بھٹہ مزدوروں اور ان کے خاندان کے افراد کوروزگار فراہم کرنے کے لئے10ہزار سے 25ہزار روپے تک قرضہ دیاجا رہاہے۔