موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کے سکولز میں دو قومی نظریہ پر لیکچرز
لاہور (خصوصی رپورٹر) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چمڑہ منڈی کی معلمات اور طالبات نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان شاہراہِ قائداعظمؒ کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری کا مشاہدہ بھی کیا۔ دریں اثناءموبائل یونٹس نے جامعہ نظامیہ رضویہ اندرون لوہاری گیٹ‘ پولی ٹیکنیک انسٹی ٹیوٹ راوی روڈ‘ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نواب پورہ‘ گرلز ایلیمنٹری سکول نواب پورہ‘ السیرت ماڈل ہائی سکول امامیہ کالونی شاہدرہ اور گورنمنٹ گرلز نقوی پرائمری سکول امامیہ کالونی میں د و قومی ن ظریہ پر لیکچرز دئیے۔