شارق کمال صدیقی اے آئی جی لاجسٹکس تعینات Sep 27, 2013 3:19 AM, September 27, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (نامہ نگار) انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس خان بیگ نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن برانچ پنجاب شارق کمال صدیقی کو اے آئی جی لاجسٹکس تعینات کر دیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+