میٹرو بس منصوبہ میں کروڑوں کے گھپلے میں ملوث قانونگو کی درخواست ضمانت خارج
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سپیشل جج اینٹی کرپشن غفار جلیل نے میٹرو بس منصوبہ میں کروڑوں روپے کے گھپلوں میں ملوث ملزم قانون گو ایل ڈی اے خالد محمود کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔