عدالتی خبریں
لاہور(وقائع نگار خصوصی + اپنے نامہ نگار سے)لاہور ہائیکورٹ میں عدالت عالیہ میں ججوں کی کمی دور کرنے کے لئے دائر درخواست ابتدائی سماعت کےلئے منظور٭ نیب کے چار ڈائریکٹر جنرلز کو عہدوں سے ہٹانے اور چیئرمیننیب کی تقرری کے قوانین میں تبدیلی کے لئے درخواست دائر٭مشہور سٹیج کامیڈین عابد خان (مرحوم) کے بیٹے مرکزی ملزم حسنین سمیت 5 ملزمان عبوری ضمانتیں خارج ہونے پر عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب٭ سی سی پی او لاہور کو ایس ایچ او تھانہ نشتر کالونی کے خلاف پولیس آڈر کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم ٭بینک آف پنجاب فراڈ رےفرنس میں ملوث خاورہ ارشد کے جسمانی ریمانڈ میں ےکم اکتوبر تک توسیع ضےاءسلطان کے خلاف دائر بد عنوانی کے ریفرنس کی سماعت27ستمبر تک ملتوی