فوڈ اتھارٹی کے زیر اہتمام ہوم اکنامکس کالج میں سیمینار
فوڈ اتھارٹی کے زیر اہتمام ہوم اکنامکس کالج میں سیمینار
لاہور (لیڈی رپورٹر)گورنمنٹ کالج آف ہوم اکنامکس مےں پرنسپل ڈاکٹرسمیعہ کلثوم کی زیر نگرانی فوڈ اتھارٹی کے زیر اہتمام سیمینار ہوا۔ رکن پنجاب اسمبلی رابعہ سلطان مہمان خصوصی تھیں۔ اس موقع پر ڈی جی فوڈ اتھارٹی اسد اسلام، ڈاکٹر وزیر شاہ ریٹائرڈ ڈی جی (پی سی ایس آئی آر) بھی موجود تھے جبکہ ایڈوا ئزر صوبائی محتسب نے تحقیقات شروع کر دیں۔