گوجرانوالہ میں ڈاکٹروں کی غفلت سے اخبار فروش کی ہلاکت پر محتسب پنجاب کا انکوائری کا حکم
گوجرانوالہ میں ڈاکٹروں کی غفلت سے اخبار فروش کی ہلاکت پر محتسب پنجاب کا انکوائری کا حکم
لاہور (پ ر) محتسب پنجاب جاوید محمود نے گوجرانوالہ میں ڈاکٹروں کی غفلت سے اخبار فروش محمد عظیم کی ہلاکت پر انکوائری کا حکم دیا ہے اور گوجرانوالہ کے ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن افسر، ای ڈی ہیلتھ اور ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کو آج 27 ستمبر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔