سرویلنس سسٹم کا دائرہ کار رورل ہیلتھ سنٹرز اور بنیادی مراکز صحت تک بڑھانے کا فیصلہ
سرویلنس سسٹم کا دائرہ کار رورل ہیلتھ سنٹرز اور بنیادی مراکز صحت تک بڑھانے کا فیصلہ
لاہور (نیوز رپورٹر) محکمہ صحت پنجاب انفارمےشن ٹےکنالوجی بورڈ کے تعاون سے بےمارےوں کی سروےلنس کے نظام کا دائرہ کار رورل ہےلتھ سےنٹرز اور بنےادی مراکز صحت تک بڑھانے کی حکمت عملی پر عملدرآمد کر رہا ہے۔ ےہ بات خواجہ سلمان رفےق کی زےرصدارت اجلاس مےں بتائی گئی۔