جے سی پی گنڈا سنگھ ے توسیعی منصوبے میں سکیورٹی کا خاص خیال رکھا جائے: شجاع خانزادہ
جے سی پی گنڈا سنگھ ے توسیعی منصوبے میں سکیورٹی کا خاص خیال رکھا جائے: شجاع خانزادہ
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) وزےر تحفظ ماحولےات کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ جے سی پی گنڈا سنگھ والا کی توسےع کا کام جلد از جلد پاےہ تکمےل تک پہنچانے کے لئے کام جاری ہے۔ اس ضمن مےں تمام ممکنات کا جائزہ لےنے کے بعد پی سی ون وزےراعلی کو جمع کرواےا جائے گا۔ ےہ بات انہوں نے جے سی پی گنڈا سنگھ والا کی توسےع کے سلسلے مےں قائم کمےٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ واہگہ بارڈر اورگنڈا سنگھ والا بارڈر دہشت گروں کے ٹارگٹس ہےں۔ اس لئے کنسٹرکشن پلان ترتےب دےتے ہوئے کسی بھی ناخوشگوار سانحے کے رونما ہونے کی کوئی گنجائش نہ چھوڑی جائے۔