ملک اسلم نے چیئرمین یونین کونسل کا الیکشن لڑنے کیلئے درخواست دیدی
ملک اسلم نے چیئرمین یونین کونسل کا الیکشن لڑنے کیلئے درخواست دیدی
لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) اندرون شہر کے رہنما ملک محمد اسلم نے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے امیدوار چیئرمین یونین کونسل 27 سے درخواست پارٹی قیادت کو جمع کرا دی۔ س موقع پر انہوں نے کہا کہ قیادت نے اعتماد کیا اور عوام نے خدمات کا موقع دیا تو یونین کونسل کو مثالی بنا دیں گے۔