کراچی (منصور خان / نیشن رپورٹ) تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈرز آرمی چیف اور کور کمانڈروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ نیشن کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق افغان صوبے ہلمند میں ہونیوالی طالبان کی ایک میٹنگ میں طالبان کمانڈر نے پاکستانی فوج کے اعلی حکام کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق طالبان نے پاک فوج پر بھی حملوں کا منصوبہ بنایا ہے۔
طالبان / منصوبہ
طالبان / منصوبہ