لاہور (اے پی پی) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 1148میگاواٹ ہو گیا۔ پیپکو ترجمان کے مطابق ملک مےں بجلی کی مجموعی پیداوار12821جبکہ کھپت 13969 میگا واٹ ہے۔ ہائیڈل جنریشن 5903 میگا واٹ‘ تھرمل جنرےشن 1894 میگا واٹ‘ آئی پی پیز سے 4962 میگا واٹ جبکہ رینٹل پاور پلانٹس سے بجلی کی پےداوار 62 میگا واٹ ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024