لاہور (کامرس رپورٹر) امریکی کمپنی فرنٹیئر ایگریکلچرل سلوشنز اینڈ ٹریننگ ”فاسٹ“ صوبہ پنجاب میں زراعت اور لائیو سٹاک کے شعبوں میں ”نالج ٹرانسفر سینٹرز“ قائم کرے گی جبکہ پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ ان سینٹرز کے قیام میں فاسٹ کو کلیدی معلومات، مشاورت اور راہنمائی فراہم کرےگا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38