ممبئی (اے پی پی)بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فلم ”انجانا انجانی“ کے پروموشن کیلئے چینل زی ٹی وی کے پروگرام ”سارے گاماپا“ میں بطور مہمان شرکت کی۔ پروگرام ”سارے گاماپا“ جو ایک گائیکی کے مقابلے پر مبنی پروگرام ہے میں اداکار رنبیر اور پریانکا نے پروگرام کو بہت سراہا اور مقابلے میں شریک امیداور کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ اس طرح کے پروگرام اور بھی ہونے چاہئیں۔ اداکارہ پریانکا نے بھی پروگرام میں گانا گایا اور شائقین کو محفوظ کیا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024