جاپانی شہزادی نے محبت کی خاطر تخت و تاج اور شاہی رتبہ ٹھکرا دیا
ٹوکیو (نیٹ نیوز) محلوں میں پلنے والی 30 سالہ جاپانی شہزادی نے محبت کی خاطر تخت و تاج ٹھکراتے ہوئے ٹوکیو میں ایک سادہ سی تقریب میں اپنے محبوب اور سابق ہم جماعت سے شادی کرلی۔
اپنے دوست سے شادی کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق