مسلمانوں کا علمی ورثہ
مسلمانوں کا علمی ورثہ بڑا عظیم اور قابل فخر ہے۔ علم و حکمت کی کوئی شاخ نہیں ہے جس پر ان کی ذہانت اور جہاد کا نقش ثبت نہیں۔ یہ مسلمان ہی تھے جنہوں نے صحیح معنوںمیں عملی روح پیدا کی اور علوم و فنون کو ان کے اصل راستے پر ڈال دیا۔
(ماخوذاز ’’گھریلو نشست‘‘ میں علامہ اقبال کا اظہار خیال)