فرمان قائد Oct 27, 2020 5:55 AM, October 27, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہم نے اسلام اور اس کے نظریات سے جمہوریت کا سبق سیکھا ہے۔ اسلام نے ہمیں انسانی مساوات‘ انصاف او رہر ایک سے رواداری کا درس دیا ہے۔ ہم ان عظیم الشان روایات کے وارث اور امین ہیں۔(امریکی نامہ نگار سے انٹرویو،فروری 1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+