Waqt News
Sunday | April 18, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ایک پر امن اور مستحکم افغانستان، پاکستان کے مفاد میں ہے: شاہ محمودقریشی
  • اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش، موسم خوشگوار:محکمہ موسمیات
  • کورونا نے بھارت میں تباہی مچا دی، مسلسل چوتھے روز 2 لاکھ سے زائد افراد متاثر
  • کرتارپور میں کل 322 ویں بیساکھی میلہ منانے کی تیاریاں مکمل، سخت حفاظتی انتظامات
  • مہنگائی پر قابوپاکر اشیائے خوردونوش کی سستے داموں فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا: فردوس عاشق

27 ۱کتوبر۔یوم سیاہ

Oct 27, 2020 4:10 AM, October 27, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
27 ۱کتوبر۔یوم سیاہ

27اکتوبر 1947ء کا دن مسلمانانِ کشمیر کے لیے ایک منحوس ساعت ثابت ہوا جب بھارت نے تقسیم ہند کے مسلمہ اصولوں کو اپنی فرعونیت اور انا کی بھینٹ چڑھاتے ہوئے غالب مسلم اکثریت کی حامل ریاست جموں و کشمیر پر غاصبانہ قبضہ جمالیا۔نامہربان رُتوں کا یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے اور آزادیٔ کشمیر کی لیے دی گئی قربانیوں کی فہرست طویل سے طویل تر ہوتی چلی جارہی ہے ۔ برصغیر کی تقسیم کے وقت یہ بنیادی کلیہ طے ہواتھا کہ مسلم اکثریت والے علاقے پاکستان میں شامل ہوں گے جبکہ غیر مسلم اکثریت کے علاقے ہندوستان کا مقدر ٹھہریں گے ۔اس اصول کے تناظر میں دیکھاجائے توریاست جموں وکشمیر کو بہرطور پاکستان کا حصہ ہوناچاہیے تھا کیونکہ مسلم اکثریتی آبادی کے علاوہ جغرافیائی اعتبار سے بھی کشمیرکا الحاق پاکستان کے ساتھ ہونا چاہیے تھا۔ اعداد و شمار کے مطابق ریاست کی 87 فیصد آبادی مسلمان ہے اور پاکستان کے ساتھ تقریباسات سو میل کی سرحد ملتی ہے جبکہ ہندوستان کے ساتھ کشمیر کی محض دوسوکلومیٹر لمبی سرحد ہے ۔ اس میں بھی تھوڑے سے میدانی علاقے کو چھوڑ کر باقی تمام سرحد ناقابل عبور پہاڑوں پر مشتمل ہے۔ دوسری طرف جموں وکشمیر کی تینوں اکائیاں براہِ راست پاکستان کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں ۔ یہی وہ اہم ترین وجوہات تھیں جن کی بنا پرقافلہ ٔ حریت کے سپہ سالاروں نے19 جولائی1947ء کوسری نگر میں غازیٔ ملت سردارمحمد ابراہیم خان صاحب کے گھر ایک متفقہ قرار داد کے ذریعے پاکستان کے ساتھ الحاق کا باضابطہ اعلان کردیا ۔ 

 ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول  کی سکندآباد اور شیرشاہ پوسٹ کی انسپکشن

اس اعلان کے بعد راجا ہری سنگھ نے بڑے پیمانے پر مسلمانوں کا قتل عام شروع کر دیا ۔ آزادی کا خواب دیکھنے والوں کے جذبات کوطاقت کے بل بوتے پر کچلنا چاہالیکن تاریخ گواہ ہے کہ مسلمانانِ کشمیر کے جذبۂ حریت کو جس قدر دبایا گیا، وہ اتنا ہی ابھر کر سامنے آیا۔ کشمیر کے عوام نے جبرواستبداد کی اس بے رحم آگ میںمزید جھلسنے سے انکار کردیااور راجا ہری سنگھ کی مشق ستم کے خلاف علمِ بغاوت بلند کردیا ۔ چنانچہ مجاہدین آزادی نے ایک منظم لشکر کے ذریعے ریاست کے ظالم راجا کے خلاف جہاد شروع کر دیا ۔ تحریک آزادیٔ کشمیرہر گزرتے پل کے ساتھ منظم ہوتی گئی اور مجاہدین کشمیر کے ایک بڑے حصے کو راجا کے دستِ تطاول سے نجات دلانے میں کامیاب ہوگئے ۔ 24 اکتوبر 1947ء کو مسلمان ِ کشمیر نے جب اپنی آزادی کا علان کیا تو کشمیر کے معزول اور مفرور راجا ہری سنگھ نے ریاست سے بھاگ کر ہندوستان کی آغوش میں پناہ لی۔وہاں اس نے انتہائی بھونڈے اور ناجائز طریقے سے 27 اکتوبر 1947ء کو ایک خفیہ معاہدے کے تحت کشمیر کا الحاق ہندوستان کے ساتھ کر دیا جسے ریاست کے عوام نے فوری مسترد کردیا اور آج تک اس کے خلاف علم بغاوت بلند کیے ہوئے ہیں ۔ اسی پس منظر میں ہر سال دنیا بھر میں مقیم کشمیری عوام 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے چلے آرہے ہیں۔ یوم سیاہ محض ایک روایت یا علامت نہیں ہے بلکہ اہلِ کشمیر کی جانب سے اقوامِ عالم کے لیے ایک بھر پور پیغام ہے ۔یہ ایک ایسا پیغام ہے جو سات دہائیاں گزرجانے کے باوجود اہلِ جہان کے ضمیر پر دستک دے رہا ہے۔ کتنی ہی دفعہ اقوام متحدہ کا دروازہ کھٹکھٹایا جاچکا ہے۔ ہندوستان کی ظالمانہ پالیسیوں کوبے نقاب کیا جاچکا ہے۔ تقریباً تمام عالمی اداروں کو اہلِ کشمیر اپنی روداد قفس سنا چکے ہیں ۔ شاید کبھی کوئی قبولیت کا لمحہ آئے اور اقوامِ عالم کو کشمیریوں کے کرب کا اندازہ ہو!

جاتی امر ا کو گرایاتوکسی کا گھر محفو ظ نہیں رہے گا:عطا تارڑ

مٹ جائے گا سر گر ترا پتھر نہ گھسے گا

ہوں در پر ترے ناصیہ فرسا کوئی دن اور 

طرفہ تماشا یہ کہ آئے روز مودی سرکار کی منافقت، شیطنت اور مکاری کے نئے نئے مظاہر دیکھنے کو مل رہے ہیں ۔ ڈھٹائی کی حد دیکھیے کہ اس سال ہندوستان نے 22 اکتوبر کو یوم سیاہ منا کر اہلِ کشمیر کے زخموں پر نمک چھڑکا ہے ۔یہ تحریک آزادیٔ کشمیر کے اسلاف کی توہین ہے ۔ یہ ان غازیانِ ملت کی جہد مسلسل کا مذاق ہے جنھوں نے اپنا سب کچھ آزادی کی راہ میں لٹا دیا ۔ یہ شہداء کے مقدس لہو کی بے قدری ہے ۔ مودی سرکار ہر طرح سے اہلِ کشمیر کو اذیت دینے کے درپے ہے ۔ نہ صرف پیلٹ گنز کے ذریعے لوگوں کو بینائی سے محروم کیاجارہاہے بلکہ آئے روز الٹے سیدھے ہتھکنڈوں کے ذریعے ان کے جذبات کو بھی ٹھیس پہنچائی جارہی ہے ۔ ہندوستان کے اس اقدام سے نہ صرف اہلِ کشمیر کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچائی گئی ہے بلکہ یہ اس کی سیاہ کاریوں میں ایک اور سیاہ کرتوت کا اضافہ بھی ہے ۔ 

لودھراں سٹی پولیس نے چوری ڈکیتی میں ملوث 2گینگز گرفتار کر لئے

 ہندوستان نے 22 اکتوبر کو یومِ سیاہ کے طور پر مناکراپنے مخفی عزائم سے پردہ اٹھا دیا ہے ۔ ہندوستان کے پوشیدہ ارادے طشت از بام ہو چکے ہیں ۔یہاں یہ بات ہمیں اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے کہ ہندوستان کا اگلا ہدف آزاد کشمیر ہے ۔ وہ بھر پور ریاستی پروپیگنڈ ے کا استعما ل کرتے ہوئے علاقائی اور عالمی سطح پر رائے عامہ ہموار کر کے یہاں اپنے خونیں پنجے گاڑنا چاہتاہے۔ پاکستان اور آزاد کشمیر کی قیادت کو اس مسئلے کی حساسیت کا ادراک کرتے ہوئے فوری ایسے اقدامات کرنے چاہئیں جن سے اقوامِ عالم کو یہ واضح پیغام ملے کہ مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ناگزیر ہے۔اگر یہ مسئلہ حل نہ ہوا اور کل کو مودی سرکار نے کسی نئی مہم جوئی کا ارادہ کر لیا تو نتیجتاً ایسی خوفناک آگ بھڑک سکتی ہے جس سے نہ صرف ایشیا بلکہ پوری دنیامتاثر ہوسکتی ہے ۔ 

رکشہ ڈرائیور پرفائرنگ کرنیوالے ملزمان آزاد
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

نورین فاروق ابراہیم


مشہور ٖخبریں
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں نظم پڑھنے والی سیاہ فام ...

    Jan 23, 2021 | 16:04
  • کرپٹ پی ڈی ایم ٹولہ سیاہ کرتوتوں سے اپنے منہ پر کالک مل ...

    Jan 08, 2021 | 12:35
  • بوسٹن , سابق صدر ابراہم لنکن اور ان کے قدموں میں بیٹھے ہوئے ...

    Dec 30, 2020 | 17:47
  • برازیل میں سیاہ فام شہری کی موت کے بعد پرتشدد مظاہرے

    Nov 21, 2020 | 16:48
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ایک پر امن اور مستحکم افغانستان، پاکستان کے مفاد میں ہے: شاہ ...

    Apr 18, 2021 | 13:03
  • اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش، موسم ...

    Apr 18, 2021 | 12:58
  • کورونا نے بھارت میں تباہی مچا دی، مسلسل چوتھے روز 2 لاکھ سے ...

    Apr 18, 2021 | 12:47
  • کرتارپور میں کل 322 ویں بیساکھی میلہ منانے کی تیاریاں مکمل، ...

    Apr 18, 2021 | 12:37
  • مہنگائی پر قابوپاکر اشیائے خوردونوش کی سستے داموں فراہمی کو ...

    Apr 18, 2021 | 12:24
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • Prophet Muhammad (PBUH) mentioned in Bible.

    Apr 18, 2021
  • ماہ مبارک نیکیوں کا موسم بہار!!!

    Apr 17, 2021
  • جناب سپیکر آب ایسے اجلاس چلاتے ہیں جیسے کل قیامت ...

    Apr 17, 2021
  • پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

    Apr 16, 2021
  • رمضان میں مہنگائی، امن و امان کی صورتحال اور ...

    Apr 15, 2021
  • 1

    بھارت یواین قراردادوں کیمطابق مسئلہ کشمیر حل کردے تو ہمارا اسکے ساتھ کیا تنازعہ ہے

  • 2

    وفاقی کابینہ میں رد و بدل

  • 3

    ٹی 20 سیریز میں بھی

  • 4

    بھارتی مظالم روکنے کیلئے مسلم ممالک بالخصوص او آئی سی کو اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ...

  • 5

    پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی 

  • 1

    اتوار  ‘5 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  18؍ اپریل2021ء 

  • 2

    ہفتہ  ‘4 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  17؍ اپریل2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک‘3 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  16؍ اپریل2021ء 

  • 4

    جمعرات ‘2 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  15؍ اپریل2021ء 

  • 5

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ارشاد نامہ ، عجز و شُکر ِباری/ عدالتی انقلاب ...

    Apr 18, 2021
  • جنوبی ایشیا میں اہم سرگرمیاں …امریکہ کے پاس وقت ...

    Apr 18, 2021
  • سورس رپورٹ

    Apr 18, 2021
  • جہلم میں سیاحتی خزانہ

    Apr 18, 2021
  • الوداع ضیاء شاہد…(1)

    Apr 18, 2021
  • زکوٰۃ و خیرات کے کون حق دار ہیں؟

    Apr 18, 2021
  • دوست، سیاست اور جہانگیر ترین

    Apr 18, 2021
  •  وزیر اعظم اور سرگودھا کی نئی پرانی رہائشی سکیمیں

    Apr 18, 2021
  • ہاتھ آنکھوں پر رکھ لینے سے خطرہ نہیں ٹلتا! 

    Apr 18, 2021
  • ’’بابو ہو جانا فٹ پاتھ پر۔۔۔‘‘

    Apr 18, 2021
  • 1

    کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں ہورہا

  • 2

    ’’سیدھی بات‘‘ میں غلط بات

  • 3

    سائنسی، تکنیکی و طبی تعلیم

  • 4

    روزہ کا مقصد اور احتیاط

  • 5

    ڈاکٹر اسرار احمدؒ … ایک نابغہ روزگار شخصیت

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۳)

  • 2

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۲)

  • 3

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 4

    عالمگیر پیغام (۳) 

  • 5

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 1

    پاکستان

  • 2

    اسلام انصاف

  • 3

    طویل صف

  • 4

    قدرت نے پاکستان

  • 5

    قربانیاں

  • 1

    زندہ

  • 2

    ملا کے دین

  • 3

    مصلحت

  • 4

    ہندی مسلمانوں

  • 5

    زمین و آسماں

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

  • 3

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 4

    پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

  • 5

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    کورونا ویکسین لگوانے والوں کو 12 ماہ کے اندر تیسری خوراک کی ضرورت پیش آ سکتی ہے، ...

  • 2

    روس کادنیا کا سب سے طاقت ور آئس بریکر بیڑا تیارکرنے کا دعویٰ

  • 3

    رانا ثنا اللہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج ہوگا ،فواد چوہدری

  • 4

    بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے کم از کم 41 تارکین وطن ہلاک

  • 5

    امریکامیں کینسر ویکسین کے ابتدائی ٹرائل کے حوصلہ افزا نتائج

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group