اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام وزیراعظم پاکستان عمران خان کے استعفیٰ کا مطالبہ لئے آج اپنے آزادی مارچ کا آغاز کر رہی ہے۔جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے اعلان کردہ آزادی مارچ کی حمایت حزب اختلاف کی بڑی جماعتیں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کر رہی ہیں۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024