بے نظیر قتل کیس‘ وکیل صفائی کو عدالت عالیہ

27 اکتوبر 2016

کے حکم کی مصدقہ کاپی پیش کرنے کی ہدایتراولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 1 کے جج رائے محمد ایوب مارتھ نے سانحہ لیاقت باغ بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت کے دوران وکیل صفائی ملک جواد خالد کو حکم عدالت عالیہ کی مصدقہ کاپی پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے۔