غیرمعیاری سلنڈر پر لگانے پر 2 ڈرائیور گرفتار

27 اکتوبر 2016

سےالکوٹ(نامہ نگار)پابندی کے باجودہ کمرشل گاڑیوں میں سی این جی کے غیر معیاری سیلنڈر نصب کرنے پر دو ڈرائیوروں کو گرفتار لیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ کینٹ پولیس نے بھیڈپلی سے امتیاز جبکہ سول لائن پولیس نے عبدالسلام کو اپنی گاڑیوں میں غیر معیاری او رناقص سی این جی سیلنڈر نصب کرنے پر گرفتار کرکے گاڑیاں قبضہ میں لے کر مقدمات درج کر لئے ہیں۔