ہائی سکول کا طالبعلم جوابی کاپی لے کر فرار
سےالکوٹ(نامہ نگار)جامع ہائی سکول میں طالب علی جوابی کاپی لے کر فرار ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ جامع ہائی سکول میں گوجرانوالہ بورڈ کے امتحان ہو رہے تھے کہ ایک طالب علم عمر فاروق جوابی کاپی جمع کروانے کی بجائے ساتھ لے گیا۔ تھانہ رنگپورہ نے سپرنٹنڈنٹ نعیم اللہ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔