فیروز والہ سے 38 بجلی چور پکڑے گئے
فیروز والہ (نامہ نگار) لیسکو کی خصوصی ٹیموں نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر بجلی چوری کرنے والے 38 افراد کو پکڑ لیا واپڈا ٹیموں نے غیر قانونی تاریں بند میٹر قبضہ میں لے لئے پولیس نے واپڈا حکام کی رپورٹ پر مقدمات درج کر لئے ہیں۔