اوباشوں نے 2 خواتین کو اغواء کر لیا

27 اکتوبر 2016

فیروز والہ (نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی جیون پورہ میں عدنان اور اس کے ساتھیوں نے جواں سال لڑکی (م) کو ورغلاء کر اغواء کرنے کے بعد گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر لے گئے سعید اور اس کے بھائیوں نے شادی شدہ خاتون (ع) کو اغواء کر لیا ۔