22سال سے مفرور اشتہاری گرفتار

27 اکتوبر 2016

لا ہور ( نامہ نگار)سی آ ئی اے صد ر ڈویثر ن پو لیس نے 22سال سے مفرور قتل ،اقدام قتل اوردہشت گردی کے متعدد مقدمات میں ملوث بدنام زمانہ مجرم اشتہاری عبدالوحید عرف وحیدیاں کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق ڈی ایس پی صدر ڈویژن انور سعیدکنگرہ کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے عبدالوحید عرف وحیدیاں کوگرفتارکر لیا۔آٹھ افراد کے قتل میں مطلوب تھا۔