بھارتی چینلز چلانے والے 7 کیبل آپریٹر پکڑے گئے

27 اکتوبر 2016

لاہور (کلچرل رپورٹر) پیمرا لاہور کی جانب سے 15 اکتوبر غیر قانونی چینلز اور غیر قانونی نیٹ ورکس کے خلاف شروع کیا گیا آپریشن آج دسویں روز بھی جاری و ساری رہا گزشتہ رروز میں ہفتہ وار تعطیلات کے باوجود پیمرا کی ٹیموں نے ریجن بھر میں نیٹ ورکس کی انسپکشن جاریر کھی انسپکشن کے دوران 7 کیبل آپریٹرز کو انڈین چینلز چلانے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا۔ 20 آلات ضبط کر لئے ۔