کرنٹ لگنے سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق

27 اکتوبر 2016
کرنٹ لگنے سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق

لا ہور (نامہ نگار)کو ٹ لکھپت کے علا قہ میں 18سا لہ نو جو ان کرنٹ لگنے سے جھلس کر ہلاک ہو گیا ہے ۔ کو ٹ لکھپت کے علا قہ اسما عیل نگر کے رہائشی 18سا لہ علی رضا نے گھر میں پانی کی مو ٹر چلا نے کے لئے سو ئچ چلانے لگا تو اسے کرنٹ کاجھٹکا لگا اور وہ جھلس گیا ۔ ہسپتا ل لے جا یا گیا۔ جہا ں وہ دم تو ڑ گیا ۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...