فیصلے۔۔۔۔۔۔ظفر علی راجا

27 اکتوبر 2016

عجز کی گھڑیوں میں راجا جی کبھی
فخر کے لمحات بھی آتے ہیں کچھ
نقش ہو جاتے ہیں لوح وقت پر
فیصلے تاریخ بن جاتے ہیں کچھ