عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ حقیقی فلاح کا راستہ ہے ،مولانا فضل الرحیم

27 اکتوبر 2016

لاہور (خصوصی نامہ نگار)مجلس احراراسلام کے شعبہ تبلیغ تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام ایک ماہ کے دورہ تربیت المبلیغین ختم نبوت کی اختتامی تقریب مولانا محمدحافظ سعید کی زیر صدارت جس سے مولانافضل الرحیم ، عبداللطیف خالد چیمہ،سید محمد کفیل بخاری،محمد متین خالد،مولاناتنویرالحسن،قاری محمد آصف،حافظ محمد طیب رشیدی اور تربیتی دورہ مکمل کرنے والے طلباء کرام نے خطاب کیا ،مولانا فضل الرحیم نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ حقیقی فلاح کا راستہ ہے۔