ضلعی سطح پر بجٹ کی تیاری کیلئے حافظ آباد میں سیمینار

27 اکتوبر 2016

حافظ آباد (نمائند ہ نوائے وقت)سی پی ڈی آئی کی جانب سے(سییٹزن نیٹ ورک فار بجٹ اکا ئونٹ ابیلیٹی (سی این بی اے) کے تعاون سے ضلعی سطح پر بجٹ تیاری کے سلسلہ میں مقامی ہوٹل میں ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس سے ڈی او بجٹ عدنان احمد ڈار، سنگت ڈوپلمنٹ فائونڈیشن کے کوارڈینیٹر ڈاکٹر نذر حسین اور ملک نذاکت علی پھلروان ایڈووکیٹ ، ملک یاسر نے بھی خطاب کیا ورکشاب میں خواتین اور مردوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔