وہاڑی ہاکی ایسوسی ایشن کا اجلاس
وہاڑی (نامہ نگار)پنجاب ہا کی ایسوسی ایشن کی ہدایت پر انٹر ڈسٹرکٹ ہا کی ایسوسی ایشن وہاڑی کا اجلاس زیر صدرات سینئر نا ئب صدر الیاس خان شیروانی منعقد ہوا ، جس میں 28اکتوبر 2016ء سے شروع ہونے والی انٹر کلبز ڈسٹرکٹ ہاکی چمیئن شپ کی انتظامی تنظیمیں تشکیل دی گئیں ، جس کا با قاعدہ اعلان رانا ظہیر سلطان جنرل سیکرٹری ڈی ایچ اے وہاڑی نے کیا چیف آرگنا ئزر چمپین شپ رانا ظہیر سلطان آرگنائزنگ سیکرٹری شکیل وزیر، ٹیکنیکل کمیٹی دلشاد صدیق چودھری ، ضیغم عباس ، محمد اقبال ، ایمپا ئرز پینل شا ہد عزیز، بہادر خاں برکی ، حنیف میئو، محمد عثمان شامل ہیں بعداز منظوری ڈی سی او وہاڑی علی اکبر بھٹی نے ڈی ایس او رئیس اعظم جو نا کو ہدایات جاری دی ، چمپیئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کرلیئے گئے ۔