سودی نظام کا خاتمہ بنی نوع انسان کی بینکار خاندانوں سے نجات کا سبب ہو گا: مجاہد کامران
لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے کہا کہ سود ی نظام کا خاتمہ نبی نو ع انسان کے بینکار خاندانوں سے نجات کا باعث ہو گا ان خیالات کا اظہا ر اُنہوں نے پنجاب یونیورسٹی ہلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام نئے داخل ہونے والے طلباء طالبات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکاء سے کیا ۔ دُنیا میں فساد کی اصل وجہ ارتکاز زر یعنی دولت کا چند ہاتھوں میں سمٹ جاتا ہے جس کی بنیادی وجہ سود کا نظام ہے