لاہورہائیکورٹ کے قیام کے 150سال ‘صوبہ بھر میں یکم نومبر تا 10دسمبر تقریبات ہونگی

27 اکتوبر 2016

ملتان (کرائم رپورٹر)لاہورہائیکورٹ کے قیام کے 150سال ‘صوبہ بھر میں یکم نومبر تا 10دسمبر تقریبات ہونگیلاہو ر ہا ئی کو رٹ کے قےا م کو 150 سا ل مکمل ہو نے پر چےف جسٹس لاہو ر ہائےکو رٹ نے مختلف تقر ےبا ت کے انعقاد کا اعلا ن کےا ہے ۔جو پو ر ے صو بے مےں ےکم نومبر تا 10 دسمبر تک جا ر ی رہےں گی۔لا ہو ر ہا ئےکو رٹ کی جا نب سے ملتان سمےت تما م بڑ ے شہر وں مےں تقر ےبا ت کا باقا عد ہ شےڈو ل بھی جا ر ی کر دےا ہے ۔ جس کے تحت ملتان مےں ”قا نو ن کی عملداری“کے موضو ع پر جو ڈ ےشل کانفر نس اور سےمےنا ر منعقد کئے جائےں گے جبکہ وکلاءاور معزز ججز صاحبا ن پر مشتمل ٹےمو ں کے ما بےن کر کٹ مےچز کا بھی اہتما م کےا جا ئے گا ۔شےڈو ل کے مطا بق ملتا ن مےں لا ہو ر ہائےکورٹ ملتا ن بنچ کے زےر اہتما م مختلف سکو لو ں کے بچو ں کے ما بےن تصو ےر ی مقا بلے اور عدا لت عا لےہ کے وزٹ بھی کرائے جائےں گے ۔لا ہور ہائےکورٹ لا ہو ر نے انتظا ما ت کےلئے ضلع ملتا ن کی سطح پر کمےٹی بھی تشکےل دے دی ہے ۔جس کے چےئر مےن ڈسٹرکٹ اےنڈ سےشن جج جبکہ ارا کےن مےں اےڈ ےشنل سےشن جج ،سےنئر سول جج ، ڈسٹر کٹ کوآرڈی نےشن آفےسر اور سٹی پولےس آ فےسر ملتان کو شا مل کےا گےا ہے ۔