کتاب ہدایت

27 اکتوبر 2016

اللہ کے نام سے
جو بے انتہا مہربان
رحم فرمانے والا ہے
O تم اور اللہ کے سوا جن جن کی تم عبادت کرتے ہو، سب دوزخ کا ایندھن بنو گے، تم سب دوزخ میں جانے والے ہوO اگر یہ سچے معبود ہوتے تو جہنم میں داخل نہ ہوتے، اور سب کے سب اسی میں ہمیشہ رہنے والے ہیںO وہ وہاں چلا رہے ہوں گے اور وہاں کچھ بھی نہ سن سکیں گےO
سورۃالانبیائ(آیت98تا100)

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے… اور تمہارے گناہ معاف ...

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہےOیہ اس لئے کہ اللہ تعالیٰ ...

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے… اور عذاب کو دیکھتے ...