دعائے صحت کی اپیل

27 اکتوبر 2016

لاہور (پ ر) تحریک پاکستان کے کارکن اور بانی فوڈ سٹریٹ پرانی انارکلی چودھری خوشی محمد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ان کی صحت یابی کیلئے قارئین سے دعائے صحت کی اپیل ہے۔

دعائے صحت کی اپیل

لاہور (پ ر) نوائے وقت کے سابق کارکن کفیل احمد صدیقی ایکسیڈنٹ کے باعث ہسپتال ...

دعائے صحت کی اپیل

لاہور (پ ر ) معروف صحافی اور کالم نگار فاروق حارث العباسی انجیکشن اور میڈیسن ...