غضنفر علی شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں

27 اکتوبر 2016

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنما غضنفر علی شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں، جنہیں گزشتہ روز سینکڑوں افراد کی موجودگی میں -Hبلاک کے قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا ، نماز جنازہ مولانا مرتضیٰ حسین گھلونے پڑھائی ۔