جامعہ فیوض القرآن چوبرجی میں سالانہ شہدا کربلا کانفرنس

27 اکتوبر 2016

لاہور (پ۔ر) جامعہ فیوض القرآن چوبرجی میں سالانہ شہدا کربلا کانفرنس برائے خواتین منعقد ہوئی۔ اس موقع پر جامعہ فیوض القرآن کی پرنسپل اور ممتاز دینی سکالر شبانہ نعیم نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سیدہ خاتون جنت ک مناقب و فضائل اور واقعہ کربلا میں خواتین اہل بیت کے مصائب بیان کئے ۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...