شہروں کی بندش سے جمہوریت اور ترقی کا سفر نہیں رُکے گا، مرزا اعظم بیگ
لاہور (پ۔ر) لیگی کارکن مرزا اعظم بیگ نے وزیز اعظم نواز شریف وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مختصر عرصہ میں لاہور اور ملک کے دیگر علاقوں کو سڑکوں ، پلوں انڈر پاسز اور دیگر جدید سہولتوں سے آراستہ کر دیا ہے اور مرزا اعظم بیگ نے عمران خان کے مرد و خواتین کے مخلوط جلسوں پر بھی روشنی ڈالیں۔