دہشت گردوں کیخلاف سخت آپریشن کی ضرورت ہے: محمد علی قادری

27 اکتوبر 2016

لاہور (پ ر) جمعیت تحفظ پاکستان کے سربراہ مولانا محمد علی قادری نے سانحہ کوئٹہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کے خلاف سخت آپریشن کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کارروائیوں قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے شہداء کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی۔