اخوت ہیلتھ سروسزٹائون شپ کے زیر اہتمام موٹاپے کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار اور آگاہی واک

27 اکتوبر 2016

لاہور(کامرس رپورٹر ) اخوت ہیلتھ سروسزٹائون شپ لاہور کے زیر اہتمام ـــ موٹاپے کا عالمی دن کے موقع پر فارمیوو فارما سیوٹیکل کے تعاون سے ایک سیمیناراورآگاہی واک کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں ڈاکٹر طاہر رسول، ڈاکٹر واصف نور، ڈاکٹر مہوش رشید ، ڈاکٹر افشین سہیل ،قیصر حمید، پروگرام کوارڈینیٹرروبی ہاشم کے علاوہ مریضوں اور لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈاکٹر طاہر رسول نے حاضرین کو بتایا کہ موٹاپا دنیا کی تیزی سے بڑھتی ہوئی بیماریوں میں سے ایک ہے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...