رائیونڈ: اووربلنگ پر صارفین کا شدید احتجاج
رائے ونڈ (نامہ نگار) رائے ونڈ سب ڈویژن کے صارفین نے اوور بلنگ پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ کوڈ لگے میٹروں پر ڈیٹکشن بل ڈال کر اِنکا معاشی استحصال کیا ہے۔ لیسکو کے اس اقدام سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔