ایسوسی ایٹ پروفیسر محمد فرقان احمد قریشی نے پی ایچ ڈی مکمل کر لی

27 اکتوبر 2016
ایسوسی ایٹ پروفیسر محمد فرقان احمد قریشی نے پی ایچ ڈی مکمل کر لی

لاہور (پ۔ر) گورنمنٹ کالج ٹائون شپ لاہور کے کیمسٹری کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ، محمد فرقان احمد قریشی نے یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور سے اُردو لٹریچر میں پی ۔ایچ۔ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔ ان کے پی ۔ایچ۔ڈی کے تحقیقی مقالے کا موضوع تھا ’’ اُردو میں اختصاریہ نویسی ۔ تحقیق اور تجزیہ‘‘ ۔ اُنہوں نے اپنا تحقیقی کام ڈاکٹر محمد سلمان بھٹی کی زیر نگرانی مکمل کیا۔