کوئٹہ حملے میں ملوث حملہ آوروں کی شناخت بارے ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ کو پیش

27 اکتوبر 2016

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) کوئٹہ پولیس ٹریننگ سنٹر میں ملوث حملہ آوروں کے شناخت کے حوالے سے ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ کو پیش‘ ذرائع وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ حملہ آوروں کے اعضاءکی نادرا ڈیٹا بیس سے شناخت نہیں ہو سکی لہذا انکا پاکستان سے تعلق نہیں ہے۔ اس سلسلے میں مزید تفتیش جاری ہے۔
رپورٹ پیش

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...