روس نے تباہ کن میزائل ’’شیطان 2‘‘ تیار کر لیا تصاویر بھی جاری ، امریکا کی نیندیں اڑ گئیں
ماسکو (آئی این پی)روس نے تباہ کن میزائل ’’شیطان 2‘‘ تیار کر لیا، دیو قامت میزائل 16 ایٹم بم بیک وقت لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے،امریکہ کی نیندیں اڑگئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے پہلی بار اپنے خوفناک ہتھیار کی تصاویر بھی جاری کر دی ہیں۔