اوباما کی بیٹی کا سنیپ چیٹ پر اپنے والد کا مذاق

27 اکتوبر 2016
اوباما کی بیٹی کا سنیپ چیٹ پر اپنے والد کا مذاق

واشنگٹن (بی بی سی ڈاٹ کام) امریکی صدر اوباما نے انکشاف کیا ہے کہ انکی سب سے چھوٹی بیٹی نے ویب سائٹ‘ سنیپ چیٹ پر ان کا مذاق اڑایا تھا۔ انکی بیٹی ساشا نے ڈنر پر سوشل نیٹ ورک موضوع پر بات چیت ریکارڈ کرکے اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کر دیا تھا۔