اورکزئی : گھر کے اندر بارودی مواد کا دھماکہ، 3 زخمی‘کوئٹہ میں سابق وزیر ظہور احمد کی گاڑی پر فائرنگ، محفوظ رہے

27 اکتوبر 2016

ہنگو+ کوئٹہ (ایجنسیاں+ نامہ نگار+ بیورو رپورٹ) اورکزئی ایجنسی کے علاقہ خادیزئی میں ایک گھر کے اندر نصب شدہ بارودی مواد کادھماکہ ہوا ،تین افراد زخمی ہو گئے،کوئٹہ بلیدہ میں نامعلوم افراد نے سابق صوبائی وزیر ظہور احمد کی گاڑی پر فائرنگ کر دی، وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...