علیم خان کو شہباز شریف کے خلاف ہرجانے کے ا لفاظ پر قائم رہنا پڑے گا ، پرویز رشید

27 اکتوبر 2016

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ علیم خان کو شہباز شریف کے خلاف ہرجانے اپنے الفاظ پر قائم رہنا پڑے گا جہاں علیم خان ہرجانے کا دعوٰی دائر کریں گے وہیں ان کے خلاف تفصیل پیش کریں گے پرویز رشید نے یہ بات علیم خان کے شہباز شریف کے خلاف 30ارب روپے کا دعوٰی دائر کرنے کے اعلان پر اپنے رد عمل میں کہی پرویز رشیدنے اپنے بیان میں کہا کہ ہمیں علیم خان کے خلاف مذید کچھ نہیں کرنا صرف ان کے خلاف تفصیل پیش کریں گے۔
پرویز رشید