حکومت نے 92 ارب مالیت کے ٹی بلز نیلام کر دیئے: سٹیٹ بنک

27 اکتوبر 2016

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ حکومت نے 42 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام کر دیئے۔ نیلامی میں 3، 6 اور 12 ماہ کے بلز فروخت کیے گئے۔ بلز خریداری کیلئے مجموعی طور پر 186 ارب کی پیش کش موصول ہوئیں۔