ڈیمو کریٹک کمیشن فارہیومن ڈویلپمنٹ کی طرف سے تحقیقاتی رپورٹ کا اجرا
لاہور (پ ر) ڈیمو کریٹک کمیشن فارہیومن ڈویلپمنٹ کی طرف سے مقامی ہوٹل میں تحقیقاتی رپورٹ "Risk and Capacity Assessment of women Human Rights Defenders" کا اجرا کیا گیا ۔ تقریب میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈی سی ایچ ڈی۔ تنویر جہاں، سول سوسائٹی اور میڈیا کے نمائندگان بھی موجود تھے۔ پراجیکٹ کوآرڈینیٹر ڈی سی ایچ ڈی، مزمل بسرا، نیلم حسین، اُم لیلیٰ ، کشور اعوان اور حسین نقی نے بھی خطاب کیا۔